Thursday, April 25, 2024

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
August 15, 2021 ویب ڈیسک

سوات (92 نیوز) سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے۔

 زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔ مرکز افغان اور تاجک سرحدی علاقے میں 100 کلومیٹر زیر زمین تھا۔