Sunday, September 8, 2024

سوائن فلو بے قابو، ایک اور مریض ملتان میں دم توڑ گیا

سوائن فلو بے قابو، ایک اور مریض ملتان میں دم توڑ گیا
January 16, 2016
ملتان(92نیوز)پنجاب میں سوائن فلو کے مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی ملتان میں ایک اور مریض سوائن فلو کے باعث دم توڑ گیا ۔ پنجاب میں سوائن فلو سے ہلاکتوں کی تعداد12ہو گئی جبکہ  صوبے کے مختلف اسپتالوں میں سوائن فلو کے 37مریض زیر علاج ہیں۔