Friday, April 26, 2024

سوئی میں ٹرمپ کیخلاف اور پاک فوج کے حق میں ریلی

سوئی میں ٹرمپ کیخلاف اور پاک فوج کے حق میں ریلی
January 7, 2018

سوئی ( 92 نیوز ) ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں امریکی صدر کے خلاف اور پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی ۔

ریلی کے شرکا نے  امریکی پرچم اور ڈونلڈ ٹرمپ کا پتلا نذر آتش کیا ۔

سکھر میں بچہ یونین نے ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کیا۔

بچہ یونین نے امریکی صدر کی تصویر اور جھنڈے کو پیروں تلے بھی روندا۔