Thursday, April 25, 2024

سوئٹزرلینڈ: نایاب ’’گلابی ہیرا‘‘ نیلامی کے لئے پیش

سوئٹزرلینڈ: نایاب ’’گلابی ہیرا‘‘ نیلامی کے لئے پیش
October 30, 2015
جنیوا(ویب ڈٰیسک)سوئٹزرلینڈ میں نایاب ’’گلابی ہیرا‘‘ نیلامی کے لئے پیش کر دیا گیا ہے ۔ تصیلات کےمطابق سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت جنیوا میں نایاب  گلابی ہیرے کو نیلامی کے لیے پیش کردیا گیا ہے ۔ ماہرین کے مطابق اس ہیرے کی قیمت دو کروڑ یورو تک لگنے کی توقع کی جارہی ہے۔