سنگاپور میں چینی سال نو کو خوش آمدید کہنے کا انوکھا انداز
سنگاپور ( 92 نیوز ) سنگاپور میں چینی سال نو کو خوش آمدید کہنے کا انوکھا طریقہ اپنایا گیا ۔ جس کیلئے جگہ کا انتخاب زیر سمندر میں بنائے گئے ایک ہوٹل میں کیا گیا ۔
ڈھیروں مچھلیوں کے درمیان روایتی لباس زیب تن کیے ڈائیورز نے ڈریگن ڈانس کا مظاہرہ کیا تو دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔
چینی سال نو کا آغاز 16 فروری سے ہورہا ہے۔