سنگاپور: خزاں کے آغاز پر قدیم روایتی تہوارکو جوش و خروش سے منایا گیا
کیورا(ویب ڈیسک)سنگاپورمیں موسم خزاں کے آغاز پراسے روایتی تہوارکی طرح جوش وخروش سے منایاگیا۔
گلی کوچوں کورنگ برنگی روشنیوں سے سے سجایاگیا اور آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیاگیا۔
واضح رہے کہ سنگاپورکے اس قدیم تہوارکودیکھنے کےلیے سیاحوں کی بڑی تعداد موجودتھی۔