Sunday, September 8, 2024

سنسناٹی:چڑیاگھرمیں کتےنےچیتےکےیتیم بچو ں کی نگہداشت شروع کر دی

سنسناٹی:چڑیاگھرمیں کتےنےچیتےکےیتیم بچو ں کی نگہداشت شروع کر دی
March 24, 2016
سنسناٹی(ویب ڈیسک) امریکی ریاست سنسناٹی کے چڑیا گھرمیں موجود کتے نےچیتے کے یتیم بچوں کی نگہداشت شروع کر دی ہے۔ تفصیلات کےمطابق سنسناتی چڑیا گھر کی مادہ چیتا  بچوں کی پیدائش کے ساتھ ہی مرگئی تھی جس کے بعد سے بلیکلی نامی آسٹریلین شیفرڈ کتے نے ان کی ماں کا کردار سنبھال لیا ہے اور رات دن ان کی نگہداشت کرتا ہے چڑیا گھر کی ڈائریکٹر تھین مینارڈ  کا کہنا ہے کہ  کتاچیتے کے ان بچوں کا بہت خیال رکھتا ہے اور یقینی طور پر انہیں وہ گر بھی سکھائے گا جو ان کی ماں نے سکھانے تھے ۔