Sunday, September 8, 2024

سندھ کے وزیر بے محکمہ میر ہزار خان بجارانی مستعفی

سندھ کے وزیر بے محکمہ میر ہزار خان بجارانی مستعفی
January 10, 2016
کراچی(92نیوز)سندھ کے وزیر بے محکمہ میر ہزار خان بجارانی مستعفی ہوگئے ہیں  محکمہ ورکس واپس لے کر محکمہ تعلیم دیا گیا تھا جس پر  بجارانی نے سیکرٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو کی موجودگی میں قلمدان سنبھالنے سے انکار کیاتھا ۔ میرہزار خان کا مزید کہنا تھا کہ اسے کام نہیں کرنے دیا گیا ہے جس کی وجہ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی الیکشن پر بھی حکومت سے شدید اختلافات تھے ۔