Sunday, September 8, 2024

سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کٹس ختم

سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کٹس ختم
January 21, 2016
کراچی(92نیوز)سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کی کٹس ختم ہو گئیں ہیں جبکہ  مریض نجی لیبارٹریوں اور اسپتالوں سے ٹیسٹ اور علاج کرانے پر مجبورہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق  سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کی کٹس ختم ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے مریضوں کو بڑی مشکلات سے سامان ہے ۔ واضح رہے کہ  ڈینگی سول اسپتال کے دو سینئر ڈاکٹر بھی ڈینگی سے متاثر ہوگئے ہیں جبکہ  رواں ماہ تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد ایک سو بیس تک پہنچ چکی۔