Thursday, May 9, 2024

سندھ میں آٹھویں جماعت تک تمام طلبا کو پاس کرنیکا فیصلہ

سندھ  میں آٹھویں جماعت تک تمام طلبا کو پاس کرنیکا فیصلہ
March 16, 2020
کراچی ( 92 نیوز)  محکمہ تعلیم سندھ  کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے بڑا فیصلہ کرلیا ، سندھ کے  سرکاری اور نجی تمام اسکولوں کے پہلی تا آٹھویں جماعت کے تمام طلبا کو   پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اجلاس میں   مڈٹرم امتحانات کے نتائج کو دیکھ کر طالبعلموں کو  پاس کرنے کا  فیصلہ کیا گیا   جبکہ نئے تعلیمی سال کا آغاز جون سے ہوگا۔ وزیر تعلیم نے اسکولوں کو ہدایت پر عمل کرنے کا حکم دے دیا۔