Monday, September 16, 2024

سندھ کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

سندھ کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
July 30, 2016
کراچی(92نیوز)سندھ کابینہ کی حلف برداری  گورنر ڈاکٹر عشرت العباد خان نے حلف لیا۔ مراد علی شاہ کی کابینہ میں نو وزیر، چار مشیر اور چار معاونین خصوصی شامل ہیں جبکہ  حلف برداری کے بعد وزیراعلیٰ سندھ کابینہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری بھی دیں گے۔