Friday, April 26, 2024

سندھ کا مالی سال 2021۔22 کے لئے بجٹ 15 جون کو پیش کیا جائے گا

سندھ کا مالی سال 2021۔22 کے لئے بجٹ 15 جون کو پیش کیا جائے گا
June 8, 2021

کراچی (92 نیوز) سندھ کا مالی سال 2021۔22 کے لئے بجٹ 15 جون کو پیش کیا جائے گا۔ صوبائی ترقیاتی پروگرام کی مد میں 180 ارب روپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز ہے۔

لیاری کے لئے خصوصی ترقیاتی پیکیج کا اعلان متوقع ہے۔ مجموعی ترقیاتی بجٹ کا 57 فیصد صحت، تعلیم، سوشل پروٹیکشن کے لئے مختص کرنے کی تجویز ہے۔