Thursday, March 28, 2024

سندھ پولیس کے افسران اور اہلکاروں کو ویکسین لگانے کا فیصلہ

سندھ پولیس کے افسران اور اہلکاروں کو ویکسین لگانے کا فیصلہ
April 8, 2021

کراچی ( 92 نیوز)سندھ پولیس کے افسران اور اہلکاروں کو ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ، پہلے مرحلے میں پچاس سے ساٹھ برس تک کے اہلکاروں کو رجسٹر کرانے کا حکم دیا گیا۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران سے ویکسینیشن سنٹرز میں خصوصی ڈیسک قائم کرنے کی درخواست  کی گئی ، فیلڈ فورس کے ساتھ دفتری اسٹاف کو بھی ویکسین لگائی جائے گی۔