Wednesday, May 8, 2024

سندھ پولیس کے 12ہزار افسران واہلکار جرائم میں ملوث

سندھ پولیس کے 12ہزار افسران واہلکار جرائم میں ملوث
December 12, 2017

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سندھ پولیس میں 12 ہزار افسران واہلکار جرائم میں ملوث نکلے ۔ پولیس میں کالی بھیڑوں کی نئی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی ۔
رپورٹ کے مطابق اعلیٰ افسران میں سکھر رینج کے 5 ایس پیز بھی شامل ہیں ۔ گریڈ سترہ کے 31 ، اٹھارہ کے 21 ، سولہ کے 184 پولیس افسران جرائم میں ملوث ہیں۔