Saturday, April 20, 2024

سندھ میں مقامی حکومتوں کے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

سندھ میں مقامی حکومتوں کے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
March 13, 2017
کراچی(92نیوز)سندھ میں  مقامی حکومتوں کے ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ کاغذات نامزدگی18 مارچ سے جمع ہوں گے۔ چیئرمین، وائس چیئرمین کے ضمنی انتخابات 6 اپریل کو ہوں گے جبکہ کونسلرز کے ضمنی انتخابات کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا۔ کونسلرز کے کاغذات نامزدگی21 مارچ سے جمع ہوں گے۔