Thursday, April 18, 2024

سندھ میں 563 افسروں نے پلی بارگین کےذریعے مک مکاؤ کیا

سندھ میں 563 افسروں نے پلی بارگین کےذریعے مک مکاؤ کیا
January 7, 2017

 کراچی(92نیوز)سندھ میں563افسروں نے پلی بارگین کے ذریعے مک مکاؤ کیا۔ سرکاری افسرپلی بارگین کر کےدوبارہ اہم عہدوں پربراجمان ہیں ۔  کرپشن کا پیسہ واپس کرنے والوں میں محکمہ آبپاشی،تعلیم،صحت بلدیات،ورکس اینڈسروسز اور پولیس افسربھی شامل ہیں۔