Wednesday, May 8, 2024

سندھ، سی این جی اسٹیشنز 4 روزہ بندش کے بعد آج شام تک کیلئے کھول دیئے گئے

سندھ، سی این جی اسٹیشنز 4 روزہ بندش کے بعد آج شام تک کیلئے کھول دیئے گئے
January 26, 2020
کراچی (92 نیوز) سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز 4 روزہ بندش کے بعد آج شام 8 بجے  تک کیلئے  کھول دیئے گئے۔ ایس ایس جی سی حکام کے مطابق کمپنی کو مختلف گیس فیلڈز سے ملنے والی گیس کی مقدار کم ہے جس کے باعث لائن پیک متاثر ہے۔ گیس کا پریشر کم ہونے کی وجہ سے گھریلو صارفین کو گیس فراہم کرنے میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔