Tuesday, April 16, 2024

سندھ رینجرز کےاہلکار کی مبینہ فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے ذیشان الدین کی ہمشیرہ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں درخواست دائرکردی

سندھ رینجرز کےاہلکار کی مبینہ فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے ذیشان الدین کی ہمشیرہ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں درخواست دائرکردی
June 1, 2015
کراچی(92نیوز)سندھ رینجرزکےاہلکارکی مبینہ فائرنگ سےجاں بحق ذیشان الدین کی بہن نےسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں درخواست دائرکردی۔ مقتول ذیشان الدین کی بہن کی جانب سےدرخواست میں موقف اختیارکیاگیاہےکہ ان کےبھائی ذیشان الدین کورینجرزاہلکارراحم نورنےفائرنگ کرکےقتل کیا۔ راحم نورکےخلاف قتل کامقدمہ درج کیاجائے،واضح رہے کہ سندھ ہائیکورٹ اورٹرائل کورٹ کی جانب سےمقتول ذیشان الدین کےمقدمہ قتل کےحوالےسےدرخواستیں مستردکی جاچکی ہیں۔