Friday, March 29, 2024

سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 77روز کی توسیع

سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 77روز کی توسیع
May 4, 2016
کراچی(92نیوز)سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت  میں توسیع کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں جاری آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 77روز کی توسیع کردی گئی ہے ۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز کےا ختیارات میں توسیع77 روز کےلئے کی گئی ہے۔