Friday, April 26, 2024

سندھ رینجرز کی وردیاں تبدیل کرنے کا فیصلہ

سندھ رینجرز کی وردیاں تبدیل کرنے کا فیصلہ
April 15, 2018
کراچی (92 نیوز) سندھ رینجرز کی وردیاں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ رینجرز حکام نے عوام کی آگاہی کیلئے نئی یونیفارم کی تصویریں بھی جاری کر دیں ۔ فیصلے کا اطلاق 30 اپریل سے ہو گا ۔ پُرانی وردی پر رینک کندھے پر لگایا گیا ہے لیکن نئی یونیفارم میں رینک کی پوزیشن بھی تبدیل کر دی گئی ۔ اب رینک وردی کے سامنے کیطرف واضح کیا گیا ہے ۔