Friday, May 17, 2024

سندھ رینجرز اہلکار بارش کے بعد مشکلات کا شکار افراد کی مدد میں مصروف

سندھ رینجرز اہلکار بارش کے بعد مشکلات کا شکار افراد کی مدد میں مصروف
August 22, 2020
کراچی (92 نیوز) سندھ رینجرز اہلکار کراچی میں بارش کے بعد مشکلات کا شکار افراد کی مدد میں مصروف ہیں۔ ترجمان کے مطابق، رینجرز اہلکار ٹریفک کی بحالی میں بھی پولیس کی مدد کر رہے ہیں،عوام فوری مدد کیلئے رینجرز ہیلپ لائن 1101 پر کال کریں، ہیلپ لائن پر رابطہ کرنے پر اہلکار مدد کیلئے فوری طور پر پہنچیں گے۔