Thursday, May 9, 2024

سندھ حکومت کے مطالبے پر وفاق کا آئی جی کی تبدیلی کا عندیہ

سندھ حکومت کے مطالبے پر وفاق کا آئی جی کی تبدیلی کا عندیہ
January 27, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) سندھ حکومت کے مطالبے پر وفاق نے آئی جی سندھ پولیس کی تبدیلی کا عندیہ دیدیا۔ وفاقی حکومت اور سندھ حکومت کے درمیان تلخیوں میں کمی آگئی، سندھ حکومت کے مطالبے پر وفاق نے آئی جی سندھ پولیس کی تبدیلی کا عندیہ دیدیا۔ کے فور اور گرین لائن میٹرو بس منصوبے کیلئے وفاق سے مزید فنڈنگ کا اعلان متوقع ہے۔