Sunday, May 12, 2024

سندھ حکومت کی افتخار شلوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرنیکی منظوری

سندھ حکومت کی افتخار شلوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرنیکی منظوری
September 5, 2020
کراچی (92 نیوز) سندھ حکومت نے افتخار شلوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کے مطابق تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔ افتخار شلوانی سیکرٹری بلدیات سندھ کے عہدے پر تعینات ہیں، سندھ کے دیگر اضلاع میں بھی بیورو کریٹس کو ایڈمنسٹریٹر لگایا جائے گا۔