Thursday, May 9, 2024

سندھ حکومت کا کچے میں ڈاکوؤں کی سرکوبی کیلئے فوج اور رینجرز سے مدد لینے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا کچے میں ڈاکوؤں کی سرکوبی کیلئے فوج اور رینجرز سے مدد لینے کا فیصلہ
May 24, 2021

کراچی (92 نیوز) سندھ حکومت نے کچے میں ڈاکوؤں کی سرکوبی کیلئے فوج اور رینجرز سے مدد لینے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کچے میں فوجی آپریشن کی منظوری دے دی، فوجی آپریشن کیلئے سندھ حکومت وفاق سے درخواست کرے گی۔

شکارپور پولیس نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے سردار تیغوخان کو 2 بیٹوں سمیت گرفتار کر لیا۔