Wednesday, April 24, 2024

سندھ حکومت کا کروڑوں کی آبادی کے شہر کو 10 بسوں کا تحفہ

سندھ حکومت کا کروڑوں کی آبادی کے شہر کو 10 بسوں کا تحفہ
April 18, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) سندھ حکومت نے کروڑوں کی آبادی والے شہر کراچی کیلئے صرف 10 بسوں کا تحفہ دے دیا۔ شہر قائد کیلئے پیپلزبس سروس کا آغاز کر دیاگیا ۔ ایک بس میں تیس افراد کے سوار ہونے اور بیٹھنے کی گنجائش ہے ۔ داؤد چورنگی سے ٹاور تک کرایہ 20 سے 40 روپے مقرر کیا گیا۔