Wednesday, May 8, 2024

سندھ حکومت کا مزارات اور درگاہوں کی بندش میں مزید توسیع کا فیصلہ

سندھ حکومت کا مزارات اور درگاہوں کی بندش میں مزید توسیع کا فیصلہ
April 15, 2021

کراچی (92 نیوز) سندھ حکومت نے مزارات اور درگاہوں کی بندش میں مزید توسیع کا فیصلہ کر لیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں مزارات اور درگاہیں 16 مئی تک زائرین کیلئے بند رہیں گی۔

وزیر اوقاف سندھ سہیل انور سیال کا کہنا ہے کورونا کے پیش نظر مزارات اور درگاہوں کی بندش میں توسیع کی گئی ہے۔