Friday, April 19, 2024

سندھ حکومت نے پولیس کیلئے 1900 نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دیدی

سندھ حکومت نے پولیس کیلئے 1900 نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دیدی
December 18, 2017

کراچی ( 92 نیوز ) سندھ حکومت نے آئی جی پولیس کا مطالبہ مان لیا ۔ صوبائی حکومت نے پولیس کیلئے 1900 نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی
خریداری کیلئے پولیس کو ایک ارب 84 کروڑ 79 لاکھ روپے جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ ناکارہ گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے متعلقہ محکمے کو ہدایات جاری کر دی گئیں ۔