Thursday, April 18, 2024

سندھ حکومت نے وسیم اختر کےمقدمات کی تفتیش کیلئے جےآئی ٹی بنادی

سندھ حکومت نے وسیم اختر کےمقدمات کی تفتیش کیلئے جےآئی ٹی بنادی
August 30, 2016
کراچی(92نیوز)ایم کیو ایم کے نو منتخب میئر کراچی وسیم اختر کے لیے مشکل پہ مشکل آ رہی ہے۔ سندھ حکومت نے وسیم اختر کے مقدمات کی تفتیش کیلئے جے آئی ٹی بنا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی میں   ایم آئی ، پولیس ، رینجرز ، مختلف ایجنسیوں کے نمائندے شامل ہوں گے۔