Friday, April 26, 2024

سندھ حکومت نے رینجرز اختیارات میں توسیع کر دی

سندھ حکومت نے رینجرز اختیارات میں توسیع کر دی
April 6, 2019

 کراچی (92 نیوز) سندھ حکومت نے رینجرز اختیارات میں توسیع کر دی۔ رینجرز اختیارات میں توسیع محکمہ داخلہ کی سفارش پر کی گئ۔

 محکمہ داخلہ کی سفارش پر وزیر اعلیٰ سندھ نے منظوری دے دی جبکہ رینجرز اختیارات میں توسیع 6 اپریل 2019 سے 4 جولائی 2019 تک کی گئی ہے۔

 محکمہ داخلہ سندھ نے مراسلے کے ذریعے وفاقی وزارت داخلہ کو آگاہی دے دی۔