Friday, May 17, 2024

سندھ بھرمیں کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی ایکسپو سینٹر فعال کرنیکا فیصلہ

سندھ بھرمیں کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی ایکسپو سینٹر فعال کرنیکا فیصلہ
May 2, 2021

کراچی (92 نیوز) سندھ بھرمیں کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر کراچی ایکسپو سینٹر فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

تمام سرکاری و نجی اداروں کی سیکنڈ اور فائنل ایئر کی نرسز آج ایکسپو سینٹر میں طلب کرلی گئیں، ڈائریکٹر نرسنگ کے مطابق ایکسپو سنٹر نہ پہنچنے والے عملے کیخلاف کارروائی ہوگی۔