Thursday, March 28, 2024

سندھ بھرمیں سی این جی بندش کا شیڈول ایک بار پھر تبدیل

سندھ بھرمیں سی این جی بندش کا شیڈول ایک بار پھر تبدیل
March 10, 2015
کراچی (ویب ڈیسک)ترجمان ایس ایس جی سی کےمطابق کراچی سمیت سندھ بھرمیں سی این جی اسٹیشنز آج بندرہیں گے جو چوبیس گھنٹوں کی بندش کے بعد کل کھل جائیں گے، ترجمان نے بتایا کہ سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعرات کو بھی چوبیس۔۔ چوبیس گھنٹوں کیلئے بند رہیں گے۔۔ واضح رہے سوئی سدرن گیس کمپنی نے دو روز قبل سات مارچ کو ایک شیڈول جاری کیا تھا جو آج تبدیل کردیا گیا۔۔