Friday, April 26, 2024

سندھ اسمبلی کے 17 ارکان کی رکنیت معطل

سندھ اسمبلی کے 17 ارکان کی رکنیت معطل
November 28, 2017

کراچی ( 92 نیوز ) سندھ اسمبلی کے 17 ارکان کی رکنیت معطل کر دی گئی ۔ الیکشن کمیشن نے مالی اثاثوں کی تفصیل جمع نہ کرناے پر رکنیت معطل کی ۔
الیکشن کمیشن نے فیصل سبزواری ، جاوید ناگوری ، علی نواز مہر ، مکیش چاولہ ، ثانیہ ناز ، اسماعیل راہو سمیت 17 ارکان کی رکنیت معطل کی ۔