Monday, September 16, 2024

سندھ اسمبلی : بڑے سائیں ایوان میں اپنی نشست بھی بھول گئے

سندھ اسمبلی  : بڑے سائیں ایوان میں اپنی نشست بھی بھول گئے
February 12, 2016
  کراچی(92نیوز)بڑے سائیں جی اسمبلی آئےمگر بیٹھیں کہاں ؟؟ تفصیلات کےمطابق  وزیراعلیٰ سندھ  ایوان میں اپنی نشست ہی بھول گئے نشاندہی پر اپنی سیٹ پر براجمان ہوئے اور پھر ڈیسک بھی بجا ڈالا۔