Sunday, September 8, 2024

سنا ہے الیکشن کمیشن میرے خلاف ریفرنس تیار کر رہا ہے: عمران خان

سنا ہے الیکشن کمیشن میرے خلاف ریفرنس تیار کر رہا ہے: عمران خان
August 29, 2015
اسلام آباد (92نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سوشل میڈیا پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سنا ہے الیکشن کمیشن میرے خلاف ریفرنس تیار کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا اچھا ہے ریفرنس آ جائے اس طرح میں الیکشن کمیشن اور نون لیگ کے گٹھ جوڑ سے متعلق مزید انکشافات کر سکوں گا۔