Wednesday, May 1, 2024

سموگ کے باعث کئی جگہ سے موٹروے بند

سموگ کے باعث کئی جگہ سے موٹروے بند
November 3, 2016
لاہور(92نیوز)سموگ کے باعث لاہور سے سیال موڑ تک موٹر وے بند کر دی گئی ہے جبکہ  پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سےبھی موٹر وے بند کی گئی ہے ۔ دوسری طرف ملتان سے پتوکی تک بھی حد نگاہ 100 میٹر تک رہ گئی جبکہ ڈرائیورز کو فوگ لائٹ آن اور رفتار کم  رکھنے کی ہدایت۔ دوسری طرف محکمہ موسمیات کے ماہرین نے عوام کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کا مشورہ دیا ہے اور ضروری سفر کے دوران ماسک استمعال کرنے کی ہدایت کی ہے ۔