سمندرپارپاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت دینےکا کیس،ٹاسک فورس کی سفارشات آگئیں
اسلام آباد( 92 نیوز) سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت دینے کے معاملے پر سپریم کورٹ کی ہدایت پر نبی انٹرنیٹ ووٹنگ ٹاسک فورس کی سفارشات منظر عام پر آگئیں ۔
ٹاسک فورس نے انٹرنیٹ ووٹنگ کو خطرات سے بھرپور قرار دے دیا ، رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ ووٹنگ کو ہیک کیا جاسکتا ہے۔
رپورٹ میں لکھا گیا کہ ترقیاتی یافتہ ممالک انٹرنیٹ ووٹنگ کا ناکام تجربہ کرچکے ہیں۔