Friday, April 26, 2024

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ہیش ٹیگ "کپتان کا بڑھتا ہوا پاکستان" چھا گیا

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ہیش ٹیگ "کپتان کا بڑھتا ہوا پاکستان" چھا گیا
July 12, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ہیش ٹیگ "کپتان کا بڑھتا ہوا پاکستان" چھا گیا۔ وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ہزاروں لوگوں نے اپنے خیالات کا اظہار کر کے "کپتان کا بڑھتا ہوا پاکستان" کو ٹاپ ٹرینڈ بنا دیا۔  سماجی رابطوں ، ویب سائٹ ، ہیش ٹیگ فیاض الحسن چوہان نے کہا آج بھی پاکستان کی عوام وزیرِ اعظم عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ عوام جانتی ہے کہ عمران خان پاکستان کے داخلی، خارجی اور معاشی مسائل کے حل کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستانی عوام بہتری کے لیے متحد ہیں۔