Friday, March 29, 2024

سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور نے بھارت کا دورہ ملتوی کر دیا

سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور نے بھارت کا دورہ ملتوی کر دیا
March 2, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز ) بھارت کی ہٹ دھرمی کے باعث سعودی  عرب کی امن کی کوششیں ناکام ہو گئیں ، سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور نے بھارت کا دورہ ملتوی کر دیا۔ عادل الجبیر نے ایک ہفتے کیلئے دورہ پاکستان بھی مؤخر کر دیا، ذرائع کے مطابق سعودی وزیر مملکت نے بھارتی رویے پر دورہ مؤخر کیا۔