Sunday, September 8, 2024

سعودی وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات، خطے کی سکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال

سعودی وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات، خطے کی سکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال
January 10, 2016
راولپنڈی(92نیوز)سعودی وزیر دفاع محمد بن سلمان کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات خطے کی سکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر  شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا  سعودی عرب تمام معاملات پر پاکستان کی حمایت جاری رکھے گاجبکہ  جنرل راحیل شریف کہتے ہیں سعودی عرب کی خود مختاری اور سلامتی پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔