Sunday, May 12, 2024

سعودی وزارت حج و عمرہ نے ایک سے دوسرے عمرے کے درمیان 15 دن کی شرط ختم کردی

سعودی وزارت حج و عمرہ نے ایک سے دوسرے عمرے کے درمیان 15 دن کی شرط ختم کردی
October 25, 2021 ویب ڈیسک

ریاض (92 نیوز) سعودی وزارت حج و عمرہ نے ایک سے دوسرے عمرے کے درمیان 15 دن کی شرط ختم کردی۔

سعودی وزارت کے ٹویٹ کے مطابق آئندہ اجازت نامے کی میعاد ختم ہوتے ہی نئے عمرے کا اجازت نامہ لیا جاسکے گا۔

سہولت 17 اکتوبر سے کورونا ایس او پیز میں تخفیف کے اقدام کے تناظر میں دی گئی۔