Monday, May 6, 2024

سعودی فورسز نے حوثی باغیوں کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا

سعودی فورسز نے حوثی باغیوں کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا
August 27, 2018
ریاض ( 92 نیوز) سعودی فورسز نے حوثی باغیوں کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا ، حوثی باغیو کی طرف سے داغا گیا بیلسٹک میزائل فضا ہی تباہ کردیا گیا ۔ ترجمان سعودی اتحاد کے مطابق  میزائل یمن کےصوبہ صعدہ سے جازان کی جانب داغاگیا جسے فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا  اور اس سے کوئی نقصان نہ ہوا۔ ترجمان کے مطابق حوثی باغی اب تک سعودی عرب پر182میزائل داغ چکے ہیں۔