Friday, April 26, 2024

سعودی فوجی اتحاد کی یمنی شہر مارب میں کارروائی، 218 حوثی باغی ہلاک

سعودی فوجی اتحاد کی یمنی شہر مارب میں کارروائی، 218 حوثی باغی ہلاک
November 1, 2021 ویب ڈیسک

مارب (92 نیوز) سعودی فوجی اتحاد کی یمن کے شہر مارب میں کارروائی کے دوران 218 حوثی باغی ہلاک ہوگئے۔

سعودی فوجی اتحاد کے مطابق فضائی حملے مارب شہر کے اطراف میں کئے گئے۔