Monday, May 13, 2024

سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العیش کی آرمی چیف سے ملاقات

سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العیش کی آرمی چیف سے ملاقات
April 23, 2019

 راولپنڈی (92 نیوز) سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ العیش کی جی ایچ کیو آمد ہوئی جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دفاع اور سکیورٹی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔