Thursday, May 9, 2024

سعودی عرب کے تبوک اور حائل ریجن میں موسلادھار بارشوں سے سردی میں اضافہ

سعودی عرب کے تبوک اور حائل ریجن میں موسلادھار بارشوں سے سردی میں اضافہ
February 8, 2021

بارش  ریاض (92 نیوز) سعودی عرب کے تبوک اور حائل ریجن میں موسلادھار بارشوں سے سردی میں اضافہ ہو گیا۔

شدید بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آ گئی۔ صحرائی علاقوں نے برفباری کی سفید چادر اوڑھ لی۔ برفباری کا نظارہ کرنے کیلئے ملکی و غیر ملکی شہریوں نے حفر الباطن اور حائل کا رخ کر لیا۔