Tuesday, May 21, 2024

سعودی عرب کے بعد کویت کا بھی ملک سے لبنانی سفارتکاروں کو نکل جانے کا حکم

سعودی عرب کے بعد کویت کا بھی ملک سے لبنانی سفارتکاروں کو نکل جانے کا حکم
October 30, 2021 ویب ڈیسک

ریاض (92 نیوز) سعودی عرب کے بعد کویت کا بھی ملک سے لبنانی سفارتکاروں کو نکل جانے کا حکم دیدیا۔

عرب میڈیا کے مطابق کویت نے لبنان میں تعینات سفیر بھی واپس بلالیا۔ لبنانی کابینہ نے گزشتہ دنوں یمن جنگ میں سعودی مداخلت پرتنقید کی تھی۔