Thursday, March 28, 2024

سعودی عرب کے 90 ویں قومی دن کا جشن شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے

سعودی عرب کے 90 ویں قومی دن کا جشن شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے
September 22, 2020
ریاض (92 نیوز) سعودی عرب کے 90 ویں قومی دن کا جشن مملکت بھر میں شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ سعودی عرب کے 90 ویں قومی دن کے جشن کے سلسلے میں جدہ کے خوبصورت ساحل پر شاندار ایئر شو کا انعقاد کیا گیا۔ "سعودی فالکنز " کی قیادت میں لڑاکا طیاروں نے حیرت انگیز کرتب دکھائے، بحر احمر کا آسمان خوبصورت رنگوں سے سج گیا۔