Thursday, May 9, 2024

سعودی عرب کی غیر قانونی بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر پر پاکستان کے موقف کی کھل کر حمایت

سعودی عرب کی غیر قانونی بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر پر پاکستان کے موقف کی کھل کر حمایت
December 1, 2020

سعودی عرب نے غیر قانونی بھارتی زیر قبضہ جموں و کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کی کھل کر حمایت کردی ، وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا او آئی سی کے اجلاس سے خطاب  میں  کہا کشمیری قوم شہری و انسانی اور سیاسی حقوق کی پامالی کا سامنا کر رہی ہے۔

وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہناتھا کہ نسلی تعصب خطے میں عدم استحکام کا موجب ہے، اقوام متحدہ کی کوششوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل چاہتے ہیں۔