Sunday, May 19, 2024

سعودی عرب کا قومی دن یو اےای میں بھی منایا گیا

سعودی عرب کا قومی دن یو اےای میں بھی منایا گیا
September 24, 2017

سعودی عرب کا قومی دن یو اےای میں بھی منایا گیا

سعودی عرب ( 92 نیوز) سعودی عرب کے قومی دن پر یو اے ای کی حکومت نے دنیا کے بہترین ہوٹل برج العرب پر سعودی عرب کا پرچم اور کلمہ لکھ کر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر دبئی کی بلند و بالا عمارتیں رنگ برنگی روشنیوں میں نہا گئیں

متحدہ عرب امارات کی ٹیلی کام کمپنیوں نے سگنل نیٹ ورک پر تمام موبائل فونز پر سعودی عرب کیلئے خصوصی پیغامات بھی جاری کئے ۔

یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے پہلی بار سعودی عرب کا قومی دن اس قدر جوش و خروش سے منایا گیا ہے ۔