Monday, May 13, 2024

سعودی عرب کا قومی دن منانے کی تقریبات کا آغاز

سعودی عرب کا قومی دن منانے کی تقریبات کا آغاز
September 20, 2019
ریاض (92 نیوز) سعودی عرب کا قومی دن منانے کے لئے 3 روزہ تقریبات کا آغازہوگیا، ملک کے تمام بڑے شہروں میں آتش بازی کی گئی، آسمان روشنیوں سے بھر گیا۔ سعودی عرب اپنا 89 واں قومی دن 23 ستمبر کو منا رہا ہے، سعودی قومی دن کی بڑی تقریبات جدہ اور ریاض میں ہوں گی، سعودی عرب میں مقیم پاکستانی بھی سعودی عرب کے قومی دن منا نے میں پیش پیش ہیں۔