Saturday, May 4, 2024

سعودی عرب نے ایران کے ساتھ تمام تجارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے ایران کے ساتھ تمام تجارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا
January 4, 2016
  ریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب نے ایران کے ساتھ تمام تجارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے،سعودی وزیر خارجہ  کہتے ہیں ایران کے ساتھ فضائی رابطے بھی ختم کریں گے۔ سعودی وزارت خارجہ نے مزید کہا ہے کہ سعودی  شہریوں کے ایران جانے پربھی پابندی عائد کی جائے گی جبکہ ایرانی حجاج کوسعودی عرب میں اب بھی خوش آمدیدکہاجائے گا۔